واشنگٹن ۔ 15 نومبر (اے پی پی) عالمی عدالت انصاف کے جج کے انتخاب کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ بدھ کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے کیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے ایک جج کے انتخاب کیلئے بھارت اور برطانیہ کے امیدوار مطلوبہ تعداد میں ممبران کے ووٹ …
عالمی عدالت انصاف کے جج کے انتخاب کیلئے نئی تاریخ کا علان جلد کیا جائے گا، اقوام متحدہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 15 نومبر (اے پی پی) عالمی عدالت انصاف کے جج کے انتخاب کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ بدھ کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے کیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے ایک جج کے انتخاب کیلئے بھارت اور برطانیہ کے امیدوار مطلوبہ تعداد میں ممبران کے ووٹ حاصل نہیں کرسکے جس کے نتیجے میں ڈیڈلاک پیدا ہوا۔








