ایشیاءمیں خام تیل کے نرخوں میں واضح کمی

سنگا پور۔ 15 نومبر (اے پی پی) ایشیاءمیں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں واضح کمی رہی۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں عالمی ادارہ توانائی کی جانب سے تیل کی طلب میں کمی آنے کے بیان کے بعد خام تیل کے نرخ ایک فیصد سے زیادہ کم ہوئے۔ دسمبر کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی73 سینٹ ( فیصد)کی کمی کے ساتھ 61.48 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو …

سنگا پور۔ 15 نومبر (اے پی پی) ایشیاءمیں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں واضح کمی رہی۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں عالمی ادارہ توانائی کی جانب سے تیل کی طلب میں کمی آنے کے بیان کے بعد خام تیل کے نرخ ایک فیصد سے زیادہ کم ہوئے۔ دسمبر کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی73 سینٹ ( فیصد)کی کمی کے ساتھ 61.48 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی کے سودے 58 سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 55.12 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply