صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کردیئے۔
صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کردیئے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا۔








