واشنگٹن ۔ 15 نومبر (اے پی پی) شمالی کیلیفورنیا کے ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ ہوا جو بڑھتے بڑھتے ایلیمنٹری سکول تک جا پہنچاجس کے دوران 5افراد ہلاک جبکہ دو بچے زخمی ہوئے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے گولی چلا کر حملہ آور کو ہلاک کردیا۔ مقامی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح آٹھ بجے رینچو تہاما ایلیمنٹری سکول کے قریب کئی بار گولیاں چلیں۔تہاما …
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کا واقعہ،5 افراد ہلاک

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 15 نومبر (اے پی پی) شمالی کیلیفورنیا کے ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ ہوا جو بڑھتے بڑھتے ایلیمنٹری سکول تک جا پہنچاجس کے دوران 5افراد ہلاک جبکہ دو بچے زخمی ہوئے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے گولی چلا کر حملہ آور کو ہلاک کردیا۔ مقامی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح آٹھ بجے رینچو تہاما ایلیمنٹری سکول کے قریب کئی بار گولیاں چلیں۔تہاما کاو¿نٹی کے معاون پولیس سربراہ فِل جانسٹن نے بتایا کہ مسلح شخص ہدف بنا کر فائرنگ کرتا تھا۔








