کوئٹہ ،بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلےکردیئے گئے، سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کا اعلامیہ

بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلےکردیئے گئے ہیں۔سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر قلات منظور احمد کو ایڈیشنل ایس پی خضدار جبکہ تعیناتی کے منتظر سی پی او کوئٹہ سید راحیل اکبر شاہ کو ڈی ایس پی ٹریفک سٹی سرکل کوئٹہ تعینات کیا گیا۔

کوئٹہ۔ 30 جون (اے پی پی):بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلےکردیئے گئے ہیں۔سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر قلات منظور احمد کو ایڈیشنل ایس پی خضدار جبکہ تعیناتی کے منتظر سی پی او کوئٹہ سید راحیل اکبر شاہ کو ڈی ایس پی ٹریفک سٹی سرکل کوئٹہ تعینات کیا گیا۔

اسی طرح سنٹرل پولیس آفس میں پولیس اکاؤنٹیبلیٹی بیورو سیکشن میں تعینات ڈی ایس پی نور احمد کو ڈی ایس پی آپریشنز لیگل کوئٹہ تعینات اورانسپکٹر قلات رینج خالد حسین کو ایس ڈی پی او وڈھ نال تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی آپریشنز لیگل کوئٹہ حسن عباس ملک اور ایکٹنگ ڈی ایس پی لیگل ڈسٹرکٹ پنجگور اور انسپکٹر وسیم جان کو سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ رپورٹ کرنے کی ہدایت گئی ہے