اوپن یونیورسٹی نے باغبانی میں تحقیقی مطالعے کے لئے مین کمپس میں خوبصورت نباتاتی باغ بنادیا

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے باغبانی شعبہ میں تحقیقی مطالعے کے لئے اپنے مین کمپس میں خوبصورت نباتاتی باغ بنادیا ، جہاں بوٹینک باغ میں 120اقسام کے 3000گلاب کے پودوں کے علاوہ مختلف اقسام کے سدا بہار پودوں کے ساتھ ساتھ گرین ہاﺅس بھی بنادیا گیا ہے۔ باغ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے باغبانی شعبہ میں تحقیقی مطالعے کے لئے اپنے مین کمپس میں خوبصورت نباتاتی باغ بنادیا ، جہاں بوٹینک باغ میں 120اقسام کے 3000گلاب کے پودوں کے علاوہ مختلف اقسام کے سدا بہار پودوں کے ساتھ ساتھ گرین ہاﺅس بھی بنادیا گیا ہے۔ باغ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی کا یہ نباتاتی باغ سائنسی مطالعے کے لئے ایک اوپن لیبارٹری ہوگا جس میں تحقیقی کام کے لئے ہر قسم کے پودے لگائے جائیں گے

Leave a Reply