اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کو دوبارہ ہوں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4جبکہ سینٹ کا اجلاس سہ پہر 3بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔ سینٹ میں پیر کو قومی اسمبلی سے حلقہ بندیوں سے متعلق منظور ہونے والا بل منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔قومی …
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (پیر کو) دوبارہ ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کو دوبارہ ہوں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4جبکہ سینٹ کا اجلاس سہ پہر 3بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔ سینٹ میں پیر کو قومی اسمبلی سے حلقہ بندیوں سے متعلق منظور ہونے والا بل منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر سردار ایاز صادق جبکہ سینٹ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین رضا ربانی کریں گے۔








