علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا فاٹا میں بہت جلد کیمپس بنانے کا اعلان‘ فاٹا،بلوچستان کے طلبہ کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کی جائے گی، ڈاکٹر شاہد صدیقی

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ بہت جلد فاٹا میں یونیورسٹی کا علاقائی دفتر قائم اور آئندہ سمسٹر سے فاٹا و بلوچستان کے طلبہ کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کی جائے گی

Leave a Reply