سکواش ایونٹس میں مختلف ممالک کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 15 دسمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 19نومبر (اے پی پی)پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کے مرد وخواتین سکواش ایونٹس میں مختلف ممالک کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی اسلام آباد میں آمد کا سلسلہ 15دسمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان کے مطابق پی ایس اے نے پاکستان کو رواں سال دسمبر میں 50 ہزار ڈالر مینز اور 25 ہزار ڈالر ویمن سکواش ایونٹس کی میزبانی …

اسلام آباد ۔ 19نومبر (اے پی پی)پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کے مرد وخواتین سکواش ایونٹس میں مختلف ممالک کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی اسلام آباد میں آمد کا سلسلہ 15دسمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان کے مطابق پی ایس اے نے پاکستان کو رواں سال دسمبر میں 50 ہزار ڈالر مینز اور 25 ہزار ڈالر ویمن سکواش ایونٹس کی میزبانی دی ہے۔ دونوں ایونٹس 17 سے 23 دسمبر تک مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ا

Leave a Reply