وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔
یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔








