بغیر ڈرائیور گاڑیوں کا منصوبہ،75 ملین پاﺅنڈ کی فنڈنگ کا امکان

لندن ۔ 20نومبر (اے پی پی)برطانوی حکومت کا ملک میں چلنے والی تمام گاڑیوں کو 2021 ءتک بغیر ڈرائیور کرنے کا منصوبہ ہے جس کیلئے آئندہ بجٹ میں 75 ملین پاﺅنڈ سٹرلنگ کے فنڈ کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے سالانہ بجٹ کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت ملک میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے جس کیلئے بدھ …

لندن ۔ 20نومبر (اے پی پی)برطانوی حکومت کا ملک میں چلنے والی تمام گاڑیوں کو 2021 ءتک بغیر ڈرائیور کرنے کا منصوبہ ہے جس کیلئے آئندہ بجٹ میں 75 ملین پاﺅنڈ سٹرلنگ کے فنڈ کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے سالانہ بجٹ کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت ملک میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے جس کیلئے بدھ کو ہونے والے بجٹ اجلاس میں اس منصوبے کیلئے 75 ملین پاﺅنڈ سٹرلنگ (99 ملین ڈالر، 84 ملین یورو) مختص کرنے کا امکان ہے جس کا اعلان وزیر خزانہ فلپ ہیمنڈ کریں گے

مزید خبریں

Leave a Reply