آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40.2 اورکم سے کم29.4سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب66فیصد اورشام پانچ بجے42فیصدتھا۔ کل جمعہ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر18منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر 20 منٹ پرہوگا۔

ملتان۔ 09 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40.2 اورکم سے کم29.4سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب66فیصد اورشام پانچ بجے42فیصدتھا۔ کل جمعہ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر18منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر 20 منٹ پرہوگا۔

 

مزید خبریں