امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 21 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے ہونے والے اوپیک اجلاس بارے سرمایہ کاروں کے خدشات اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 84 سینٹ (1.4 فیصد) کم ہوکر 61.86 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 70 سینٹ (1.2 فیصد)کمی …

نیویارک۔ 21 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے ہونے والے اوپیک اجلاس بارے سرمایہ کاروں کے خدشات اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 84 سینٹ (1.4 فیصد) کم ہوکر 61.86 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 70 سینٹ (1.2 فیصد)کمی کے ساتھ 55.85 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply