مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے چارسالہ دورمیں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، سینیٹرمشاہداللہ خان

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے چارسالہ دورمیں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوایس کے عہدیداروں اورکارکنوں سے ملاقات کے دوران کہی۔ موجودہ حکومت کی کامیابیوں کا ذکرکرتے ہوئے مشاہداللہ خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک سے دہشت گردی …

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے چارسالہ دورمیں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوایس کے عہدیداروں اورکارکنوں سے ملاقات کے دوران کہی۔ موجودہ حکومت کی کامیابیوں کا ذکرکرتے ہوئے مشاہداللہ خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا وعدہ پوراکیا ہے، توانائی بحران کا خاتمہ ہمارے منشورمیں شامل تھا، موجودہ حکومت نے توانائی کی کمی پرقابوپانے کیلئے متعدد منصوبوں کا آغازکیا جن میں کئی مکمل ہوگئے ہیں

Leave a Reply