مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 167 ارکان نے شرکت کی، دانیال عزیز

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 167 ارکان نے شرکت کی جبکہ کئی ارکان ٹریفک جام کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی …

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 167 ارکان نے شرکت کی جبکہ کئی ارکان ٹریفک جام کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 167 ارکان نے شرکت کی جبکہ کئی ارکان ٹریفک جام کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پہلے سے زیادہ متحد ہے، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بروقت نہ پہنچنے والے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave a Reply