امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 21 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث اس کی بیرونی طلب میں کمی ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے دسمبر کیلئے سودے 6 سینٹ کمی کے ساتھ 4.21 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ بورڈ میں جنوری کیلئے سویابین کے سودے 2.75 سینٹ کم ہوکر …

نیویارک۔ 21 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث اس کی بیرونی طلب میں کمی ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے دسمبر کیلئے سودے 6 سینٹ کمی کے ساتھ 4.21 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ بورڈ میں جنوری کیلئے سویابین کے سودے 2.75 سینٹ کم ہوکر 9.88 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.75 سینٹ کم ہوکر 3.44 ڈالر کے قریب طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply