ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میںاضافہ

ہانگ کانگ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 154.72 پوائنٹ (0.70 فیصد) بڑھ کر 22416.48 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.48 پوائنٹ (0.65 فیصد) اضافے کے ساتھ 1771.13 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس …

ہانگ کانگ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 154.72 پوائنٹ (0.70 فیصد) بڑھ کر 22416.48 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.48 پوائنٹ (0.65 فیصد) اضافے کے ساتھ 1771.13 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 359.49 پوائنٹ (1.23 فیصد) اضافے کے ساتھ 29619.80 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس10.04 پوائنٹ (0.30 فیصد) کم ہوکر 3382.36 پوائنٹ اور شینزن کمپوزٹ انڈیکس 3.20 پوائنٹ (0.16 فیصد) کمی کے ساتھ 1968.73 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply