کوالالمپور ۔ 22 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروی کیلئے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2635 رنگٹ (636.78 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 73347 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں