نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملوں کی جانب سے اس کے نرخوں کی فکسیشن ہے۔ ایکسچینج میں مارچ کیلئے پام آئل کے سودے 1.5 سینٹ (2.16 فیصد) اضافے کے ساتھ 70.85 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 51392 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 12276 گانٹھیں زیادہ ہے۔
انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں