نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداواری کمی کے عزم کی تجدید کا امکان ہے تاہم ملکی پیداوار میں تیزی کے باعث نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 26 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 62.48 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداواری کمی کے عزم کی تجدید کا امکان ہے تاہم ملکی پیداوار میں تیزی کے باعث نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 26 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 62.48 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 37 سینٹ (0.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 56.79 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








