امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5 سینٹ (1.6فیصد) کم ہوکر 3.047 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ ماہرین کے مطابق رواں ہفتے کے دوران گیس کی کھپت کم ہوکر 91.5 ملین مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply