محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود اورگردآلودرہنے کاامکان ہے
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلوداورگردآلودرہنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 14 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود اورگردآلودرہنے کاامکان ہے ۔منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.3اورکم سے کم24.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتنا سب 78فیصد اورشام پانچ بجے56فیصدتھا۔ بدھ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر20منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر18 منٹ پرہوگا۔







