اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 13.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں اضافہ سے اس صنعت کی بڑھوتری ہوئی ہے، اس عرصہ میں مٹی کے تیل کی پیداوارمیں 7.60 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 13.74 فیصد اضافہ

مزید خبریں