جوہرآباد میں 17سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ مہاجر برانچ نہر وڑچھ سکیسر روڈ پل قائدآبادکے میں 3 مرلہ اسکیم نمبر 2قائدآباد کا رہائشی 17 سالہ نوجوان محمد توقیر نہا رہا تھا کہ پانی کی تیزلہروں کی زد میں آکرڈوب گیا
جوہرآباد،17سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

مزید خبریں
جوہرآباد16 جولائی (اے پی پی):جوہرآباد میں 17سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ مہاجر برانچ نہر وڑچھ سکیسر روڈ پل قائدآبادکے میں 3 مرلہ اسکیم نمبر 2 قائدآباد کا رہائشی 17 سالہ نوجوان محمد توقیر نہا رہا تھا کہ پانی کی تیزلہروں کی زد میں آکرڈوب گیا ۔ریسکیو ٹیم قائدآباد نےڈوبنے والے نوجوان محمد توقیر کی ڈیڈ باڈی تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی۔








