وزیراعظم آزاد کشمیر کا حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعاکرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں الطاف وانی اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید خبریں