ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ برقرار

کوالالمپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میںسویابین آئل اور کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2644 رنگٹ (643.31 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 41364 …

کوالالمپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میںسویابین آئل اور کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2644 رنگٹ (643.31 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 41364 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply