امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکا کی جانب سے تیل کی سپلائی میں عارضی کمی آنا ہے۔جمعرات کو سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ13 سینٹ (0.2 فیصد) کم ہو کر 57.89 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی(لندن کروڈ)کی سپلائی کے سودے 15سینٹ (0.2 فیصد) …

سنگاپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکا کی جانب سے تیل کی سپلائی میں عارضی کمی آنا ہے۔جمعرات کو سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ13 سینٹ (0.2 فیصد) کم ہو کر 57.89 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی(لندن کروڈ)کی سپلائی کے سودے 15سینٹ (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 63.17 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply