وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی حیات آباد پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے حیات آباد پشاور دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے شہید اشرف نور کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply