عالمی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخوں میں کمی

شکاگو ۔ 24 نومبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخ کم ہو گئے جس کی وجہ اس کی ٹیکنیکل فروخت میں اضافہ ہے،شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں جنوری کے لئے سویا بین ایک سینٹ کمی کے ساتھ 9.89 ڈالر فی بشل رہا۔دسمبر کے لئے سویا میل 1.50 ڈالر کمی کے ساتھ 318.30 فی شارٹ ٹن جبکہ دسمبر کے لئے سویا آئل 0.22 سینٹ اضافے کے ساتھ …

شکاگو ۔ 24 نومبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخ کم ہو گئے جس کی وجہ اس کی ٹیکنیکل فروخت میں اضافہ ہے،شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں جنوری کے لئے سویا بین ایک سینٹ کمی کے ساتھ 9.89 ڈالر فی بشل رہا۔دسمبر کے لئے سویا میل 1.50 ڈالر کمی کے ساتھ 318.30 فی شارٹ ٹن جبکہ دسمبر کے لئے سویا آئل 0.22 سینٹ اضافے کے ساتھ 34.17 سینٹ فی پاﺅنڈ رہا۔امریکی محکمہ زراعت کے مطابق امریکا میں سویا بین کی برداشت 96 فیصد مکمل ہو چکی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply