کوالالمپور ۔ 24 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ ملائشین کرنسی رنگٹ کی قدر میں اضافہ ہے۔ برسا ملائیشیا ڈرائیویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے1.3 فیصد کمی کے ساتھ 2609 رنگٹ (635.57 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 42894 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں