نیویارک ۔ 24 نومبر (اے پی پی) عالمی میں روئی کے نرخ گزشتہ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے جس کی وجہ دوسری کموڈٹی مصنوعات اور تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوناہے۔انٹر کانٹیننٹل ایکسچینج (آئی سی ای)میں مارچ کیلئے روئی کے سودے ایک سینٹ (1.43 فیصد) اضافے کے ساتھ 71.14 سینٹ فی پونڈ رہے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 43,151گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت …
عالمی مارکیٹ میں روئی کے نرخ دو ماہ کی بلند سطح پر آگئے

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 نومبر (اے پی پی) عالمی میں روئی کے نرخ گزشتہ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے جس کی وجہ دوسری کموڈٹی مصنوعات اور تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوناہے۔انٹر کانٹیننٹل ایکسچینج (آئی سی ای)میں مارچ کیلئے روئی کے سودے ایک سینٹ (1.43 فیصد) اضافے کے ساتھ 71.14 سینٹ فی پونڈ رہے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 43,151گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 9318 گانٹھیں کم ہے۔








