امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 24 نومبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی سٹن پائپ لائن سے تیل کی سپلائی میں عارضی بندش ہے۔جمعہ کو سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ35 سینٹ (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 58.42 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی( لندن کروڈ)کی سپلائی کے سودے0.2 فیصدکمی کے ساتھ …

سنگاپور ۔ 24 نومبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی سٹن پائپ لائن سے تیل کی سپلائی میں عارضی بندش ہے۔جمعہ کو سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ35 سینٹ (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 58.42 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی( لندن کروڈ)کی سپلائی کے سودے0.2 فیصدکمی کے ساتھ 63.41 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔

Leave a Reply