ٹوکیو ۔ 24 نومبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی تاہم مٹسوبشی کے شیئرز کی قیمت گر گئے۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکی225 انڈکس27.70 پوانٹس( 0.12 فیصد)اجافے کے ساتھ بریک پر 22,550.85 پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈکس میں 3.48 پوانٹس(0.20 فیسد اضافہ ہوا اور انڈکس 1,780.56 پر بند ہواتاہم مٹسوبشی کے شئیرز کوالٹی کنٹرول سکینڈل کے باعث8 فیصد تک گر گئے۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی

مزید خبریں