پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 2.256 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.256 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعہ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3.095 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.254 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 3585 رہی۔ سب سے زیادہ …

کراچی ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.256 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعہ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3.095 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.254 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 3585 رہی۔ سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 694.436 ملین روپے رہی جبکہ کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 545.312 بلین روپے، سونے کے ہوئے جن کی مالیت 542.661 بلین روپے، ڈی جے آئی اے کے سودوں کی مالیت 163.415 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 106.034 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 86.039 ملین روپے، برنٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 61.029 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 22.202 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 19.994 ملین روپے، ایسلین پی 500 کے سودوں کی مالیت 9.850 ملین روپے اور این ایسڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.367 ملین روپے رہی۔ علاوہ ازیں ایگریکلچرل کموڈیٹیز میں لال مرچ کی 10750 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.935 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply