پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 17.80 پوائنٹس کی کمی سے 40248.41 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 17.80 پوائنٹس کی کمی سے 40248.41 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 ارب 78 کروڑ 15 لاکھ 34 ہزار 972 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 84 کروڑ 56 لاکھ 65 ہزار 54 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی تاہم خرید و …

کراچی ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 17.80 پوائنٹس کی کمی سے 40248.41 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 ارب 78 کروڑ 15 لاکھ 34 ہزار 972 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 84 کروڑ 56 لاکھ 65 ہزار 54 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی تاہم خرید و فروخت میں 44 لاکھ 90 ہزار 960 حصص کا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 17.80 پوائنٹس کی کمی سے 40248.41 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم کے ایس ای 30 انڈیکس 26.22 پوائنٹس کے اضافے سے 20329.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply