کوالالمپور۔ 25 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی کم شرح تبادلہ ہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں