امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

واشنگٹن۔25 نومبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1287.70 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 4.90 ڈالر (0.4 فیصد) کم ہوکر 1287.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Leave a Reply