ہانگ کانگ اور شنگھائی میں حصص کے نرخوں میں کمی

ہانگ کانگ ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے پیداواری رپورٹ کے انتظار میں محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران 57.76 پوائنٹ (0.19 فیصد) گرکر 29808.56 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply