ملک میں اشیائے خوردونوش کی درآمدات میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں کے دوران ملک میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے لے کر اکتوبر تک کے مہینوں میں اشیائے خوراک کی درآمدات پر 2.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی …

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں کے دوران ملک میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے لے کر اکتوبر تک کے مہینوں میں اشیائے خوراک کی درآمدات پر 2.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں درآمدی بل 1.828 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply