موٹر سائیکل حادثہ میں نوجواں جاںبحق ھوگیا،
جوہرآباد ،موٹر سائیکل حادثہ میں نوجواں جاںبحق ھوگیا

مزید خبریں
جوہرآباد۔ 27 جولائی (اے پی پی):موٹر سائیکل حادثہ میں نوجواں جاںبحق ھوگیا،
واقعات کے مطابق وادی سون کے گاوں انگہ کا رھائشی محمد شہزادمردوال چوک نوشہرہ سے اپنے گھر جا رہا تھاکہ اچانک اسکا موٹر سائیکل بجری کے ڈھیرپر چڑھ گیا۔وہ بے قابو ہو کر گر پڑا ،سر پر شدید چوٹیں آئیں، جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔








