کوالالمپور ۔ 28 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ اور چین میں اسے کے گرتے نرخ ہیں۔برسا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 1.6 فیصد کم ہوکر 2589 رنگٹ (629.47 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47399 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں