فیصل آباد میں چک ہرلان، کینال روڈ بائی پاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا
فیصل آباد،گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 22 جون (اے پی پی):فیصل آباد میں چک ہرلان، کینال روڈ بائی پاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 فیصل آباد کے مطابق ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کر دی ہے۔








