نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1294.44 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 7.10 ڈالر (0.6 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1294.40ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے …
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1294.44 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 7.10 ڈالر (0.6 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1294.40ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1293.68 ڈالر فی اونس رہے۔








