نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ اور روس کی جانب سے پیداواری کمی بارے شبہات ہیں۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 80 سینٹ (1.3 فیصد) کم ہو کر 58.15 ڈالر فی بیرل رہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 10 سینٹ (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 63.76 ڈالر …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ اور روس کی جانب سے پیداواری کمی بارے شبہات ہیں۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 80 سینٹ (1.3 فیصد) کم ہو کر 58.15 ڈالر فی بیرل رہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 10 سینٹ (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 63.76 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








