امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد کمی

نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ نیویارک میں قدرتی گیس کے دسمبر کیلئے سودے 15.2 سینٹ (5.2 فیصد) کمی کے ساتھ 2.813 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

Leave a Reply