ہانگ کانگ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 9.75 پوائنٹ (0.04 فیصد) گر کر 22486.24 پوائنٹ رہا۔ ٹاپکس انڈیکس 4.66 پوائنٹ (0.26 فیصد) کمی کے ساتھ 1772.07 پوائنٹ رہا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 265.25 پوائنٹ (0.89 فیصد) گر کر 29420.94 پوائنٹ پر …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 9.75 پوائنٹ (0.04 فیصد) گر کر 22486.24 پوائنٹ رہا۔ ٹاپکس انڈیکس 4.66 پوائنٹ (0.26 فیصد) کمی کے ساتھ 1772.07 پوائنٹ رہا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 265.25 پوائنٹ (0.89 فیصد) گر کر 29420.94 پوائنٹ پر آ رہا۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر 11 پوائنٹ (0.33 فیصد) کم ہوکر 3311.23 پوائنٹ رہا۔ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 2.63 پوائنٹ (0.14 فیصد) کمی کے ساتھ 1890.19 پوائنٹ رہا۔








