گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سےمعروف عالم دین مفتی عبدالرحیم چانسلر الغزالی یونیورسٹی و مہتمم جامعۃ الرشید کراچی نے پشاور میں ملاقات کی۔
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
پشاور۔ 30 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سےمعروف عالم دین مفتی عبدالرحیم چانسلر الغزالی یونیورسٹی و مہتمم جامعۃ الرشید کراچی نے پشاور میں ملاقات کی۔
ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق اس موقع پر ممبر بورڈ آف گورنرز الغزالی یونیورسٹی انجینئر مفتی عثمان یوسف بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ملاقات میں مفتی عبدالرحیم نے خیبر پختو نخوا میں امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات بارے تبادلہ خیال کیا ۔








