بلقیس صابر مسلم لیگ ن آزادکشمیر خواتین ونگ کی نائب صدر مقرر

بلقیس صابر کو مسلم لیگ ن آزادکشمیر خواتین ونگ کا نائب صدر مقرر کردیا گیا۔

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):بلقیس صابر کو مسلم لیگ ن آزادکشمیر خواتین ونگ کا نائب صدر مقرر کردیا گیا۔

مسلم لیگ ن آزادکشمیر خواتین ونگ کی صدر مریم کشمیری کی سفارش پر جنرل سیکرٹری ناصرہ خان کے دستخطوں سے بلقیس صابر کا بطور نائب صدر خواتین ونگ تقرر کا جمعے کو نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔