نیویارک ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جبکہ ایشیائی مارکیٹ میں کمی آئی ۔ نیویارک سپاٹ مارکیٹ میں وقفے کے بعد سونے کے نرخ 0.03 فیصد بڑھ کر 1294.56 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 50 سینٹ (0.04 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1294.90ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکااور یورپ سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیاءمیں کمی

مزید خبریں