فرح ناز اکبر کا آزاد کشمیر مہاجر سیٹوں پر اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر جی سکس اور جی نائن پولنگ اسٹیشن کا دورہ

"رکنِ قومی اسمبلی اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وومن ونگ اسلام آباد فرح ناز اکبر نے آزاد کشمیر کی مہاجر نشستوں پر اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر جی-6 اور جی-9 کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔”

اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی ،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وومن ونگ اسلام آباد فرح ناز اکبر نے آزاد کشمیر مہاجر سیٹوں پراسلام آباد میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر جی سکس اور جی نائن پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے ووٹرز اور کیمپ پر موجود ورکرز سے ملاقا ت بھی کی۔ دورہ کے دوران مسلم لیگ کے عہدے داران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی موجود تھیں